سیکریٹری جنرل کادورہ ملاوی؛
تصویری خبر| ملاوی کی شیعہ خواتین کی سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی سے ملاقات
عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی، نے ـ جو ملاوی کے مسلمانوں کی دعوت پر ملاوی کے دورے پر ہیں، ـ ملاوی کی شیعہ خواتین سے ملاقات کی ہے۔ / 110
17 اکتوبر 2023 - 19:00
News ID: 1402237